Results 1 to 2 of 2

Thread: منہ توڑ جواب پر ناکامی کا اعتراف، مودی کا رافیل طیاروں کی کمی کا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up منہ توڑ جواب پر ناکامی کا اعتراف، مودی کا رافیل طیاروں کی کمی کا

    منہ توڑ جواب پر ناکامی کا اعتراف، مودی کا رافیل طیاروں کی کمی کا

    480806 41971475 - منہ توڑ جواب پر ناکامی کا اعتراف، مودی کا رافیل طیاروں کی کمی کا

    پاکستان کی جانب سے بھارت کو پاکستان کا منہ توڑ جواب کے بعد اب مودی کی چیخیں دور تک سنائی دینے لگی ہیں۔

    بھارتی وزیر اعظم Ù†Û’ اپنی فضائیہ Ú©ÛŒ کمزوری اور ملکی نقصان کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ آج رافیل طیاروں Ú©ÛŒ Ú©Ù…ÛŒ بھارت Ù†Û’ Ù…Ø+سوس Ú©ÛŒ اگر رافیل طیارے ہوتے تو نتائج Ú©Ú†Ú¾ اور ہوتے لیکن سیاست Ú©ÛŒ وجہ سے بھارت کا بڑا نقصان ہوا ہے۔
    2016 میں 9.4 ارب ڈالر کے 36 رافیل جنگی طیاروں کی خریداری کے معاہدے پر مودی سرکار نے فرانسیسی کمپنی ڈاسولٹ کو بھارتی پارٹنر کے انتخاب کے لیے آپشن دینے سے انکار کیا جس کا انکشاف فرانس کے سابق صدر فرینکوئس ہولاندے نے کیا جس پر ہر طرف مودی سرکار کی لعن طعن ہوئی۔
    بھارتی عوام اور سیاست دانوں Ù†Û’ رافیل طیاروں Ú©Û’ معاہدے میں غبن، خردبرد اور Ú©Ú© بیکس لینے پر مودی سرکار پر Ú©Ú‘ÛŒ تنقید Ú©ÛŒ جس کےبعد مودی سرکار Ú©ÛŒ نیند Ø+رام ہو گئی۔
    اس سے قبل 31 جنوری 2012 کو ہندوستانی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا تھا کہ بھارت، فرانس سے 126 رافیل لڑاکا طیارے خریدے گا۔
    اس معاہدے Ú©Û’ تØ+ت فرانسیسی کمپنی ڈاسالٹ ایوی ایشن Ù†Û’ 18 لڑاکا طیارے مکمل تیار کرکے بھارت Ú©Ùˆ دینے تھے اور باقی 108 طیارے بھارت Ú©Û’ سرکاری ادارے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ اور ڈاسالٹ ایوی ایشن Ú©Û’ اشتراک سے ہندوستان میں تیار ہونے تھے۔
    بعد ازاں مودی Ø+کومت Ù†Û’ فیصلہ کیا کہ وہ 126 طیاروں Ú©Û’ بجائے مکمل تیار شدہ صرف 36 طیارے خریدے Ú¯ÛŒ اور ہندوستانی سرکاری کمپنی Ú©Û’ ذریعے طیارے بنانے کا منصوبہ یہ کہہ کر ختم کردیا گیا کہ دفاعی ساز Ùˆ سامان تیار کرنے والی سرکاری کمپنی ہندوستان ایروناٹکس جنگی طیارے بنانے Ú©ÛŒ صلاØ+یت نہیں رکھتی۔
    کانگریس Ú©Û’ صدر راہول گاندھی Ù†Û’ معاہدے Ú©Ùˆ عوام Ú©Û’ سامنے پیش کرنے کا مطالبہ کیا جسے مودی Ø+کومت Ù†Û’ ماننے سے انکار کردیا۔ مودی Ø+کومت Ù†Û’ بہانہ بنایا کہ رافیل معاہدے میں ملکی راز افشا ہونے کا خدشہ ہے، لہٰذا قومی سلامتی Ú©Û’ پیش نظر بھارتی Ø+کومت رافیل معاہدہ اسمبلی میں پیش نہیں کرسکتی۔
    وزیرِاعظم نریندر مودی نے 36 طیاروں کی خریداری کے لیے 10 اپریل 2015 کو فرانس کا دورہ کیا۔ اس دورے میں انیل امبانی ان کے ساتھ تھے۔
    اپوزیشن نے الزام لگایا کہ انیل امبانی نے نریندر مودی کے فرانس جانے سے 13 دن پہلے ریلائنس ڈیفنس کے نام سے نئی کمپنی بنائی لیکن انیل امبانی اور ان کی کمپنی نے ان الزامات کو جھوٹا قرار دیا۔
    2gvsho3 - منہ توڑ جواب پر ناکامی کا اعتراف، مودی کا رافیل طیاروں کی کمی کا

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: منہ توڑ جواب پر ناکامی کا اعتراف، مودی کا رافیل طیاروں کی کمی

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •